نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔
فرخ منظور لائبریرین آج بوقت 7:35 صبح #61 نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔
نیرنگ خیال لائبریرین آج بوقت 1:23 شام #62 فرخ منظور نے کہا: نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔ اتنی آزمائشوں بھری زندگی کی دعا کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
فرخ منظور نے کہا: نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔ اتنی آزمائشوں بھری زندگی کی دعا کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
محمداحمد لائبریرین آج بوقت 1:37 شام #63 اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔ بھئی! میری کیوں؟ آخر۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین ایک منٹ قبل #64 محمداحمد نے کہا: اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق۔ جاسمن ، عنوان میں میری کو تیری سے بدل دیں ۔ پھر دیکھیے گا کہ یہ لڑی کس طرح کھڑکی توڑ رش لیتی ہے۔
محمداحمد نے کہا: اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق۔ جاسمن ، عنوان میں میری کو تیری سے بدل دیں ۔ پھر دیکھیے گا کہ یہ لڑی کس طرح کھڑکی توڑ رش لیتی ہے۔