موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
زندگی بھر صبر بھی تو نہیں ہوتا، چاول نیا ہی کھا لیتے ہیں۔
صراحی آئے گی، خم آئے گا، تب جام آئے گا۔
 

میم نون

محفلین
طرزعمل کچھ بھی ہو لیکن ناشتہ ہونا چاہیئے، مجھے تو ناشتے کی عادت ہی نہیں، اب کبھی کبھی کر لیتا ہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
گر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو صبح ناشتے کو دل چاہتا ہے ورنہ اگر رات کھانے میں دیر ہوجائے تو ناشتہ نہیں کیا جاتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top