موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ق سے تو ابھی دوسرے دھاگے میں لکھ کر آیا ہوں کہ قبل اس کے کہ امتحان شروع ہو میں تو یہاں سے کھسکتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو سسرال ہی بہت دور ہے، میں یہاں اور سسرال پاکستان میں، تو میں تو گھر ہی جاؤں گا ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top