موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ثابت ہوتا ہے کہ آپ بھی ترتیب بھول گئے ہیں جناب
ویسے ب کے بعد پ آتا ہے اگر کوئی بھول جائے تو اسکو بتانا تو چاہیئے نا
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ صبح شام ہی شوسے چھوڑے جائیں، دوپہر اور رات میں بھی چھوڑے جا سکتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top