موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
پر جناب یہاں ترتیب کا تو خیال رکھیں
ویسے آپ بڑے دنوں بعد یہاں آئے کیا بات ہے
اوتار سے لگتا ہے کہ آپ شادی کرکے آرہے ہیں :)
 

وجی

لائبریرین
چلیں شمشاد بھائی تھوڑا اور وقت دے دیں انکو
شاید کسی سے چھپ چھپ کر یہاں آرہے ہیں اس لیئے ایک ہی پوسٹ کر پاتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
خالی ہاتھ آئے ہیں محفل میں شاید یہ بھی وجہ ہوسکتی ہے
مٹھائی تو بنتی ہے نا شادی کی
 

شمشاد

لائبریرین
دال کا حلوہ بنا رہی تھیں صائمہ نقوی، حلوہ تو کیا ملتا، وہ خود ہی غائب ہو گئی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
رکھنے کی بات کی تو کہا جاتا ہے کہ چاول نیاء اچھا نہیں ہوتا
اسکو پرانا کر کے کھانا چاہیئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top