موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

میم نون

محفلین
شام تو ہو ہی جائے گی صبح سے پڑھتے پڑھتے، ویسے پڑھائی کی ہی بات ہو رہی تھی، ٹیوشن کیلیئے ایک عدد استاد/استانی کو ڈھونڈنا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
لازمی تو نہیں
جب آدمی بیمار ہو تو کچھ بھی اور کہیں کا بھی اچھا نہیں لگتا
 

شمشاد

لائبریرین
نہ اچھا لگے لیکن میں پھر بھی گھر کے کھانے کو بازار کے کھانے پر ترجیح دوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top