موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
گھر میں تو تالے میں نہیں ہوتا، ہاں باہر کہیں لے جاؤں تو تالا لگا کر رکھتا ہوں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہے تو آپ کی بات درست لیکن یہاں ابھی تک رات کو سردی ہو جاتی ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کو ابھی تک ویسے لمبے دن اور چھوٹی راتیں شروع نہیں ہوئی
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کہو گے کہ دسمبر کی راتیں لمبی لگتی ہیں، لیکن اب کوئی فائدہ نہیں، دسمبر گزرے ایک ماہ اور بیس دن گزر گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top