موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

راجہ صاحب نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2009

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں ستمبر کی آج 7 تاریخ بھی گزر چکی ہے، رات کے بارہ بج چکے ہیں، 8 تاریخ شروع ہو چکی ہے لیکن گرمی ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اندر کا موسم تھوڑا عجیب ہورہا ہے۔
     
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج بس ٹھیک ہی ہے
     
  4. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    نامعلوم آج تو اندر اور باہر دونوں موسم عجیب بلکہ غریب ہورہے ہیں۔سمجھ میں‌‌نہ آنے والے بلکہ جن کو سمجھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا ہے۔
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    دونوں ہی موسم اچھے ہیں ۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عزیز امین کو بھی پوچھ لیں وہاں کیسا موسم ہے۔
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    عزیز امین ص کہاں اب آکر بتانے والے ہیں :bee: ۔ ۔
    انہوں نے آکر ایک ہی بات بتانی ہے ۔۔:heehee:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی بات نہیں باجو، ان کی وہ ایک بات سُنے بھی عرصہ گزر گیا۔
     
  9. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اندر کا موسم ایسا ہے جیسے آدمی ایک گھنے جنگل میں پھنس گیا اور چاروں طرف ہو کا عالم ہو ہوا کی سائیں سائیں دماغ کو اسطرح منتشر کر رہی ہوں جیسے کسی ہیوی مشینری کے چلنے کی آواز ۔ کچھ سمجھ نہ آئے ۔ سانس بند بند سی محسوس ہونے لگے ایسا محسوس ہو جیسا کہ سر کو کسی بھاری کپڑے سے لپیٹ دیا گیا ہے اور پیٹھ کو اسطرح باندھ دیا گیا ہو کہ پوری طرح سانس بھی نہ لی جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امارات کی گرمی میں سب کو یہی محسوس ہوتا ہے
     
  10. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    باہر کا موسم تو اچھا ہے لیکن اندر کا موسم کچھ سوگوار سا ہے
     
  11. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    لاہور کا موسم تو آج ہلکی بارش کے بعد خاصا خوشگوار ہو گیا افطاری کے بعد چھت پر واک کرنے کا بہت مزا آیا خاصی خنکی تھی فضا میں۔۔۔:):)
    اندر کا موسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے۔۔بہت عرصے بعد شاعری کی ہواؤں نے بھی یہاں کا رخ کیا۔۔۔۔:battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    ہاں صیح کہہ رہے ہیں میں بھی عزیز امین ص کو یاد کررہی ہوں تھوڑا تھوڑا سا ۔ ۔
     
  13. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    اُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف۔۔۔
    آج گرمی گرمی گرمی گرمی گرمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :noxxx:
    دعا کریں کل موسم اچھا ہو ۔۔ مجھے لندن جانا ہے ۔۔ ورنہ میں راستے میں ہی بے ہوش پڑی ہونگی ۔۔
    [​IMG]
    دل کا موسم اک د م ٹپِ ٹاپ ۔ ۔۔ [​IMG]
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    باجو وہاں کیا گرمی ہو گی جو یہاں ہے۔ ایکدن تو درجہ حرارت 52 ہو گیا تھا۔

    شکر ہے اب کم ہو کر 45، 46 پر آ گیا ہے۔ پانی بھی اب کم گرم آ رہا ہے۔
     
  15. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    درجے ورجے میں نے کبھی چیک نہیں کئے مگر ہماری طرف بھی بہت گرمی ہے آج ، اور کل بھی تھی :noxxx:
    میں نے آج سٹی جانا تھا نہیں نکل سکی ۔۔گرمی مجھے نگل لیا کرتی ہے ۔۔اب موسم کو دیکھکر جانے کو ہوں ، سس کے سسر کی ڈیتھ ہوئی اور مجھے تعزیت کے لئے جانا ہے ۔۔:( مگر گرمی ہائے رے گرمی ۔ ۔
    کل مجھے شدت سے پاکستانیوں کا خیال آیا ۔۔وہاں کیا کرتے ہونگے لوگ بچارے ، وہاں تو آگ برستی ہے ہر وقت۔ ۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے ہاں تو 30 سے 32 درجے ہو گی گرمی اور آپ کا یہ حال ہے۔
     
  17. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    گرمی ھے مگر مزے کی ویسے بھی موسم مجھے تنگ نہیں کر پاتے
     
  18. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش قسمت ہیں آپ۔ ہمیں تو 12 میں سے دو مہینے ہی راس آتے ہیں۔ ایک سردیوں کا پہلا مہینہ اور ایک بہار کا-
     
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آج گرمی کم ہے،، موسم تھوڑا اچھا ہے۔
    مگر میرے سر میں بڑی عجیب اور بڑی شدید درد ہے۔۔
    میں جتنا اگنور کرتی ہوں اتنا ہی زیادہ ہوتی ہے۔۔:(
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں تو گرمی ہے اور وہ بھی بلا کی گرمی لیکن اندر کا موسم الحمد للہ بہت اچھا ہے کہ کل دفتر میں کام کا آخری دن ہے۔ پھر 6 ہفتے کی چھٹی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر