موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

تیشہ

محفلین
آپ کے ہاں تو 30 سے 32 درجے ہو گی گرمی اور آپ کا یہ حال ہے۔

ہاں اتنی ہی تھی بتایا تھا مجھے آنٹی ریحانہ نے اسلئے یاد رہ گئی :battingeyelashes:
مگر مجھ سے برداشت نہیں ہوتی بیمار ہوجاتی ہوں بہت زیادہ اتنی سی گرمی بھی میرے لئے بہتتتتتتتتتت ہے ۔ ۔
:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال پاکستان جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ انشاء اللہ رمضان کے آخر میں جائیں گے تا کہ عید وہاں کر سکیں۔
 

تیشہ

محفلین
یہ آنٹی ریحانہ ابھی تک آپ کی جان کو اٹکی ہوئی ہیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

جی بلکل ۔۔ ایک میں ہی تو رہ گئی ہوں انکو سننے کو ۔۔ اسلئے ہر ہفتے،اتوار کو دو گھنٹے کی کال کرتیں ہیں ۔۔اور
میں بھی جب انکا فون آئے تو کام کاج سے رہ جاتی ہوں ۔۔مگر پھر سوچ آتی ہے ،مجھ سے بات نہیں کریں گیئں تو کس سے کریں گیئں ،،بس یہی ہمدردی ، محبت، مجھے یاد رہ جاتی ہے ۔۔ وہ بھی خوش ہوجاتیں ہیں گھنٹہ بھر کی باتوں سے،
باتیں کیا ہوتیں ہیں کہ'' کتنے دن ہوئے کوئی بھی نہ مل سکا جو میرا گارڈن گھاس مشین سے کاٹ دیتا ۔ ۔
میشن بھی خراب ہے ، بندہ بھی نہیں ملتا ۔ ۔ آج ریڈیو کے فلاں چینل پے یہ خبر سنی ُ ۔۔ آج باہر ٹھنڈی بہت ہے ۔۔
فلاں فلاں ہمسائی آج گھر کے سامنے سے گزری تھی ۔۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سر کھانے کا اور وہ بھی بذریعہ فون۔ نہ دن دیکھتی ہیں نہ رات، بس فون کر دیتی ہیں اور پھر لمبییییییی باتیں ہوتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
سر کھانے کا اور وہ بھی بذریعہ فون۔ نہ دن دیکھتی ہیں نہ رات، بس فون کر دیتی ہیں اور پھر لمبییییییی باتیں ہوتی ہیں۔

تو بھابھی فو ن ہی نا اًٹھایا کریں ناں ۔۔ شہروز اٹھا کے بولدیا کرے امی گھر پے نہیں ہیں :cool:
بھابھی باتیں بھی تو بہت اچھی کرتیں ہیں شاید اسی لئے خواتین انکو کرکرکے سر کھاتیں ہونگیں :lol:
بھابھی آپ نے کتنے دن ہوگئے ہیں مجھے تو کال نہیں کی :arrogant:
یہ میرا پیغام پڑھائیے گا انکو ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور آپ کا پیغام ان کو دکھا دوں گا۔ اس وقت تو کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں جدہ سے اور ابھی کھانا کھا کر جبیل کو جا رہے ہیں۔

آپ وقت بتائیں، کس وقت فارغ ہوں گی، کال کرواتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
ضرور آپ کا پیغام ان کو دکھا دوں گا۔ اس وقت تو کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں جدہ سے اور ابھی کھانا کھا کر جبیل کو جا رہے ہیں۔

آپ وقت بتائیں، کس وقت فارغ ہوں گی، کال کرواتا ہوں۔

کسی بھی وقت کرلیں ۔۔ مجھے کیا پرابلم ہے ۔ بھلے رات بارہ بجے اُٹھالیں ۔۔ میں دیر سے سوتی ہوں ۔۔ البتہ دن کو
شام کو نہیں ہوتی گھر ۔۔رات مگر اپنی ہے ۔۔
01dance2.gif
 
Top