موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

شمشاد

لائبریرین
مرتوب اگر ط سے لکھیں تو کیسا رہے گا یعنی کہ مرطوب

اور یہاں حشر کی گرمی
 

مہ جبین

محفلین
مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ
بہا ایڑی سے چوٹی تک پسینہ

اب تو یہ مہینہ بھی رخصت ہوا چاہتا ہے
 
Top