موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ راجہ صاحب

یہاں تو گرمی ہی ہے لیکن اندر کا موسم اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی دفتر سے آیا ہوں تو باہر موسم ہلکا سا گرم تھا۔ درجہ حرارت 39 تھا۔ گاڑی میں بغیر اے سی کے گزارہ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح النور

یہاں تو صبح ہی صبح گرمی شروع، اندر کا موسم بس سو سو ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہاں تو سخت گرمی ہے۔ وہ تو شکر ہے کہ دفتر میں‌ ہی رہتے ہیں اور باہر کی گرمی سے بچے رہتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
یہاں کا موسم سرد ہوتا جارہا ہے ۔ دن میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ اور رات کو 8 سینٹی گریڈ تک آجاتا ہے ۔
 
Top