موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہو چاچو یہاں ابھی پورے طریقے سے گرمی نہیں آئی ۔شام کو موسم بہت اچھا ہو جاتا ہے۔ اور پچھلے پندرہ بیس دنوں سے یہ ہو رہا ہے کہ چار پانچ دنوں کے بعد تھوڑی سی بارش بھی ہو ہی جاتی ہے ۔
 

وجی

لائبریرین
گرمی گرمی اور گرمی کل سے زیادہ گرمی ہے آج
ایسی گرمی میں میرے ناک کا برا حال ہوجاتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
آج تو کراچی میں ریکارڈ توڑ گرمی تھی۔
اوپر سے لوڈشیڈنگ۔ ہووووووو

اندر کا موسم الحمداللہ پھر بھی کافی بہتر ہے آج :)
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی میں تو واقعی آج بہت زیادہ گرمی تھی، ٹی وی پر بتا رہے تھے۔
اوپر سے لوڈ شیڈنگ حکومت کا تحفہ۔
 
Top