موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

وجی

لائبریرین
اچھا ہاں سعوی عرب میں تو آج بھی جمعرات و جمعہ چھٹی ہوتی ہے
لیکن متحدہ عرب امارات نے تو اب جمعہ و ہفتہ چھٹی کردی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو گرمی لگ رہی ہے لیکن اندر کا موسم سہانہ ہونے کی وجہ سے باہر کی گرمی پر کنٹرول ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج یہاں خلافِ معمول ہلکی بارش ہوئی، مطلع مکمل ابرآلود ہے۔ گرمی بالکل ختم اور موسم اتنا سہانہ کہ :

آئے موسم رنگیلے سہانے، جیا نہیں مانے، تُو چھٹی لے کے آ جا بالما
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت بھی موسم کی وہی صورتحال ہے کہ ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے، ساتھ میں ہوا بھی چل رہی ہے۔
خلاف معمول موسم بہت ہی سہانہ ہے۔
 
Top