موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

شمشاد

لائبریرین
یہاں ستمبر کی آج 7 تاریخ بھی گزر چکی ہے، رات کے بارہ بج چکے ہیں، 8 تاریخ شروع ہو چکی ہے لیکن گرمی ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔
 
نامعلوم آج تو اندر اور باہر دونوں موسم عجیب بلکہ غریب ہورہے ہیں۔سمجھ میں‌‌نہ آنے والے بلکہ جن کو سمجھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
اندر کا موسم ایسا ہے جیسے آدمی ایک گھنے جنگل میں پھنس گیا اور چاروں طرف ہو کا عالم ہو ہوا کی سائیں سائیں دماغ کو اسطرح منتشر کر رہی ہوں جیسے کسی ہیوی مشینری کے چلنے کی آواز ۔ کچھ سمجھ نہ آئے ۔ سانس بند بند سی محسوس ہونے لگے ایسا محسوس ہو جیسا کہ سر کو کسی بھاری کپڑے سے لپیٹ دیا گیا ہے اور پیٹھ کو اسطرح باندھ دیا گیا ہو کہ پوری طرح سانس بھی نہ لی جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امارات کی گرمی میں سب کو یہی محسوس ہوتا ہے
 

زھرا علوی

محفلین
لاہور کا موسم تو آج ہلکی بارش کے بعد خاصا خوشگوار ہو گیا افطاری کے بعد چھت پر واک کرنے کا بہت مزا آیا خاصی خنکی تھی فضا میں۔۔۔:):)
اندر کا موسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے۔۔بہت عرصے بعد شاعری کی ہواؤں نے بھی یہاں کا رخ کیا۔۔۔۔:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
اُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف۔۔۔
آج گرمی گرمی گرمی گرمی گرمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:noxxx:
دعا کریں کل موسم اچھا ہو ۔۔ مجھے لندن جانا ہے ۔۔ ورنہ میں راستے میں ہی بے ہوش پڑی ہونگی ۔۔
doll.gif

دل کا موسم اک د م ٹپِ ٹاپ ۔ ۔۔
cheerleader.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو وہاں کیا گرمی ہو گی جو یہاں ہے۔ ایکدن تو درجہ حرارت 52 ہو گیا تھا۔

شکر ہے اب کم ہو کر 45، 46 پر آ گیا ہے۔ پانی بھی اب کم گرم آ رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو وہاں کیا گرمی ہو گی جو یہاں ہے۔ ایکدن تو درجہ حرارت 52 ہو گیا تھا۔

شکر ہے اب کم ہو کر 45، 46 پر آ گیا ہے۔ پانی بھی اب کم گرم آ رہا ہے۔

درجے ورجے میں نے کبھی چیک نہیں کئے مگر ہماری طرف بھی بہت گرمی ہے آج ، اور کل بھی تھی :noxxx:
میں نے آج سٹی جانا تھا نہیں نکل سکی ۔۔گرمی مجھے نگل لیا کرتی ہے ۔۔اب موسم کو دیکھکر جانے کو ہوں ، سس کے سسر کی ڈیتھ ہوئی اور مجھے تعزیت کے لئے جانا ہے ۔۔:( مگر گرمی ہائے رے گرمی ۔ ۔
کل مجھے شدت سے پاکستانیوں کا خیال آیا ۔۔وہاں کیا کرتے ہونگے لوگ بچارے ، وہاں تو آگ برستی ہے ہر وقت۔ ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج گرمی کم ہے،، موسم تھوڑا اچھا ہے۔
مگر میرے سر میں بڑی عجیب اور بڑی شدید درد ہے۔۔
میں جتنا اگنور کرتی ہوں اتنا ہی زیادہ ہوتی ہے۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو گرمی ہے اور وہ بھی بلا کی گرمی لیکن اندر کا موسم الحمد للہ بہت اچھا ہے کہ کل دفتر میں کام کا آخری دن ہے۔ پھر 6 ہفتے کی چھٹی ہے۔
 
Top