تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آوازِ دوست، لوحِ ایام اور سفر نصیب جیسی معرکۃ الآرا کتب کے مصنف منفرد اور جادوئی طرزِ تحریر کے حامل محترم جناب مختار مسعود انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور انہیں مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top