مختار مسعود

  1. محمداحمد

    مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

    السلام علیکم، کیا محفل میں مختار مسعود صاحب کی مقبول کتاب آوازِ دوست کو برقیایا گیا ہے؟ اگر نہیں تو میرا خیال ہے کہ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر کچھ محفلین دس پندرہ صفحات ٹائپ کرنے کا وعدہ کریں تو کام کا آغاز ہو سکتا ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ ! نیرنگ خیال محمد تابش...
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

    آوازِ دوست، لوحِ ایام اور سفر نصیب جیسی معرکۃ الآرا کتب کے مصنف منفرد اور جادوئی طرزِ تحریر کے حامل محترم جناب مختار مسعود انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. ام نور العين

    مختار مسعود زندگی جہاد اور موت شہادت

    " جرات كى طرح قربانى كے بارے ميں بھی پہلے غلط فہمى ہوئى ۔ خيال تھا كہ يہ گزرے ہوئے زمانے ميں كسى زرہ پوش اور كفن بردوش جذبے كا نام تھا اور اس زمانے ميں جنگ کے ليے ڈھال، تلوار اور يہ جذبہ كام آتا تھا، اب چونکہ ڈھال اور تلوار كا زمانہ نہیں رہا اس ليے قربانى كى بھی چنداں ضرورت نہيں ہے ۔ جنگ كے بارے...
  4. فرحت کیانی

    مختار مسعود سفر نصیب از مختار مسعود سے چند اقتباسات

    اگر تذبذب لاحق نہ ہوتا تو ہر شخص خدائی کا دعویٰ کر بیٹھتا۔ بیچارگی بشریت کی پہچان ٹھہری اور بے نیازی مشیت کا خاصہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پھولوں سے بھرے ہوئے باغ میں خوش رنگی بہت ہوتی ہے اور خوشبو کم کم۔ ۔۔۔۔۔۔۔ منظر کبھی ایک جگہ قیام نہیں کرتا، اس کی زندگی بس ایک جھلک تک ہے۔ اس کے بعد دوسرا منظر اس کی...
  5. وہاب اعجاز خان

    آوازِ دوست(مختار مسعود)

    مختا ر مسعود ” آواز دوست“ چند علمی خیالات کو ایک منظم شکل دینا اور اختصار کے ساتھ بیان کرنا مضمون کہلایا۔ سرسید تحریک کے زیر اثر مضمون میں اصلاحی رنگ نمایاں رہا ۔ سرسید کے سارے مضامین یورپ کی تہذیب و تمدن سے متاثر ہو کر لکھے گئے ۔ اور ایک واضح شکل اختیار کرنے سے قاصر رہے۔ سرسید کے...
  6. سیدہ شگفتہ

    آوازِ دوست

    آوازِ دوست از مختار مسعُود
  7. ع

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست

    پلوٹارک نے کوئی پچاس بڑے آدمیوں کا حال لکھا ہے اور کئی آدمیوں کا ایک دوسرے سے موازنہ بھی کیا ہے ہر شخص تصویر بن کر نظروں میں گھوم جاتا ہے مگر جو خوش رنگ تصویر سکندر کی جوانی کی ہے ویسی تصویر کوئی اور نہیں۔ سکندر کے کردار سے کچھ اس قسم کا اصول وضع ہوتاہے کہ اگر خداداد صلاحیت موجود ہو اور اس کی...
Top