ع

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم! عابد عل خاکسار صاحب ممنون ہوں جناب نے کل رہنمائی کی تھی۔میں نے کچھ کوشش کی ہے۔ذرا وقت نکالئے گا۔شکریہ
    ع
    عابد علی خاکسار
    بھیا میں کہاں اور رہنمائ کہاں۔ میں خود یہاں طفلءمکتب ہوں
    zulfiqar ahmed aarish
    zulfiqar ahmed aarish
    ہم سے بہتر ہی ہوں گئے بھائی۔کبھی کبھی شاعر اپنی غلطی نہیں دیکھ پاتے۔رات کو جیسے آپ نے قرآن کی طرف توجہ دلائی۔سو اس بار بھی امید کرتا ہوں
    اقتدا سے کیا مراد ہے
    اس پر روشنی ڈالیے گا
    مجھے نوٹیفیکیشن موصول ہوا ہے اقتدا کا
    کیا اس کا مطلب فالو کرنا ہے؟ اگر ہاں تو میری رہنمائی فرمائیے گا کہ میں کیسے دیگر ممبران کو فالو کر سکتی ہوں
    شکریہ
    ع
    عابد علی خاکسار
    جی جی مییں خود اناڑی ہوں ۔۔۔۔ اپنے نام پر کلک کریں وہاں حلقہء احباب پر جائیں ۔۔وہاں آپشن آے گا اقتدا کا
    فاطمہ شیخ
    فاطمہ شیخ
    جی شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top