فونٹ محمدی قرآنی فانٹ، ریلیز!

برصغیری رسم الخط کیلئے ایک پروفیشنل یونیکوڈ فانٹ "محمدی قرآنی فانٹ" پیش کیا جا رہا ہے:
b145.gif
اس فانٹ میں مکمل قرآن پاک ٹائپ شدہ اور پروف ریڈ ہے۔ مائکروسافٹ ورڈ میں با آسانی کاپی پیسٹ ہو سکتا ہے۔ استعمال کر کے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

ڈاؤنلوڈ:
http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/Muhammadi Quranic Font.rar
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ جمیل نستعلیق۔
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی میرے ذہن میں سوال ہے کہ اس نئے قرانی فونٹ اور موجودہ قرانی فونٹس میں کیا فرق ہے؟
 
شکریہ جمیل نستعلیق۔
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی میرے ذہن میں سوال ہے کہ اس نئے قرانی فونٹ اور موجودہ قرانی فونٹس میں کیا فرق ہے؟

فرق وہی ہے جو ہر بار ہوتا ہے۔ اعراب، علامات اور آیت کے نشان کی پروگرامنگ میں‌اختلافات۔
 
انتہائی لاجواب ۔ شاندار ۔
الفاظ کے درمیان کچھ سپیس زیادہ لگ رہی ہے لیکن پھر بھی خوبصورت فانٹ ہے۔
ماشاء اللہ عزوجل
والسلام
 

neo_hacksus

محفلین
بہت زبردست مجھے محمدی قرآنی فونٹ کا لنک دے دیں کے ڈاونلوڈ کر سکوں بہھت مہربانی ہوگی
 

الف عین

لائبریرین
جمیل نستعلیق نے پہلی ہی پوسٹ میں دیا ہے ربط، لیکن وہ کار آمد نہیں رہا، عارضی فائلوں کے رابطوں کی طرح۔ کسی مستقل سرور پر اپ لوڈ کریں تو بہتر ہو گا۔ ہیکسس، محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں دیکھیں، دوسرے قرآنی فانٹس تو مل ہی جائیں گے۔ اور اپنا تعارف تو دیں۔
 
Top