1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لاحول تو نہیں پڑھ دی فلسفی بھائی نے کہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,536
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ارے سر یہ کیا کہہ دیا آپ نے، عدنان بھائی تو فرشتہ صفت آدمی ہیں۔ :)

     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,901
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی
    نام بدنام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,217
    جھنڈا:
    Pakistan
    انہیں کوئی ایک مرتبہ بوتل میں بند کردے...
    آگے کام ہمارا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,217
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو آپ آل ریڈی ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    MughalS گیارہ سالوں میں 300 مراسلے۔
    حق ہا!
    MughalS ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    طلعت کو محفل میں آئے پانچ ماہ ہونے کو آئے لیکن ایک بھی مراسلہ نہیں۔
    طلعت ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,993
    حکومت پاکستان سے التجا ہے کہ محفل کے سوپر مدیر یاز کو سرکاری گمشدہ افراد کی فہرست میں شامل کر دیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تعمیر آٹھ سالوں میں 76 مراسلے
    تعمیر ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نمرہ
    السلام علیکم۔
    آپ کے مراسلوں کی تعداد ہنوز کم ہے۔ آپ کبھی کبھی آتی ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ابن جمال !
    السلام علیکم۔
    دو دن پہلے محفل میں آپ کی شمولیت کی دسویں سالگرہ گذری ہے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد بس 389 ہے۔:noxxx:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لوگ گم ہو رہے ہیں؟ یا گم کیے جا رہے ہیں؟ جلد ہی کمیٹی بنا کر رپورٹ پیش کی جاوے۔۔۔ اس سے قبل کہ مکینِ کوچہ از خود نوٹس لیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 20, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کبھی کبھی آکر تھرتھرلی ڈالنے والے خود مہینہ کے وقفے سے آتے ہیں۔۔۔اس کا کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ان کے نام، پتے اور تمام کرتوتوں کے ساتھ رپورٹ جلد پیش کی جاوے۔۔۔ دو چار نام تو میں ہی گنوا سکتا ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,993
    اب کیا نامعلوم افراد نے محفل کا رُخ کر لیا ہے؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. MughalS

    MughalS محفلین

    مراسلے:
    301
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    sunshine
    تین سو بھی زیادہ ہی ہو گئے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لگتا ہے آپ پکے والے جِن ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ جلد ہی انسانی شکل میں واپس آجائیں اور محفل پہ باقاعدگی سے حاضری دیا کریں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    390
    خموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری:):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ پہ لازم ہے کہ اپنے بھوت ہونے کا باضابطہ اعلان کریں۔ جس کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ ایک لڑی کھولی جاوے اور اس میں یہ اعلان نمایاں انداز میں شائع کیا جاوے۔
    :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر