سید عاطف علی
لائبریرین
تو پھر آپ خاموش مراسلے بھیجتے رہا کیجیئے تاکہ بھوت پریت غلط فہمیاں نہ پھیلا سکیں۔خموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری![]()

خودشناسی کی کوشش کرتے رہیے۔چکر لگا کر تو آگیا لیکن اب تک یہ نہیں سمجھ آیا کہ میں جن ہوں یا بھوت