1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. imissu4ever

    imissu4ever محفلین

    مراسلے:
    85
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ایک صاحب نے علاقے کہ بارے میں سنا تھا کہ جن بھوتوں کا گھر ہے علاقے کی کھوج میں جب پہنچے تو ٹرین لیٹ ہوگئ اور سخت سردی اور اندھیرے کے عالم میں اسٹیشن پر کوئ قلی نہ ملا سامان پکڑ کر باہر نکلے تو ایک ٹانگہ کھڑا دیکھ کر سکون ملا ۔ کوچوان سے کرایہ طے کرکے ڈرتے ڈرتے فرنٹ سیٹ پر ساتھ ہی بیٹھ گئے اور سانس بہال اور ٹانگہ چلنے پر کچھ خوف دور ہوا اور گپ شپ شروع کردی ۔ بات کرتے کرتے اچانک گفتگو کا رخ علاقے کی وجہ شہرت کی طرف چل نکلی
    کیوں صاحب ! یہ علاقہ خوامخواہ ہی مشہور ہے کہ بھوت پریت ہیں کیا آپ کو یقین ہے ؟ کیا آپکی کسی سے ملاقات ہوئ
    کوچوان نے منہ کا رخ سواری کی طرف موڑتے ہوئے ایک پرسرار ہنسی ہنسی اور کہنے لگا کہ میں بھوت نہیں تو اور کیا ہوں اور بھک کرکے غائب ہوگیا ۔۔۔۔
    تو ضروری نہیں کہ غائب یا خاموش رہنے والے ہی بھوت پریت ہوں!!!!! مگر ارکان میں سے ۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فاروق احمد آپ پہلے بلاوہ پہ بھی نہیں آئے تھے؟
    اس بات پہ آپ کو کڑی سزا سنائی جا سکتی ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,953
    ہم ان کی طلبی کا پروانہ کوہ قاف میں واقع ان کے بنگلے کے باہر چسپاں بھی کر کے آئے تھے ۔۔۔! ہونہہ، لاپروا قسم کے قانون شکن جن ۔۔۔! انہیں رہنے ہی دیجیے ۔۔۔! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. فاروق احمد

    فاروق احمد محفلین

    مراسلے:
    32
    جی !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,953
    اب یہ عقدہ تو فاروق احمد بھیا ہی وا کر پائیں گے کہ اُن کی پُراسرار خاموشی کا سبب کیا ہے؟ تین مراسلے فی برس کی رفتار تو کچھوے میاں کو بھی شرمائے جاتی ہے ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ جماعت میں سب سے پچھلی نشست پہ بیٹھے ہیں اور جی کر کے غائب ہیں۔
    بری بات۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,319
    کیا بات ہے دھاگے کا نام ہی حاضر کر دینے والا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہادی ساڑھے دس سال میں 264 مراسلے۔
    ہادی ! حاضر ہوں۔۔ں۔۔ں۔۔ں۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہادی ! آپ کو پہلے بھی آواز دی تھی لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔۔پہلے ہی آپ کی حاضری کم ہے اور اوپر سے آپ بلانے پہ بھی نہیں آتے۔:)
    بری بات۔۔۔۔:)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 4, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. imissu4ever

    imissu4ever محفلین

    مراسلے:
    85
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    السلام علیکم جن بھوت ہوتے ہی غائب ہونے کے لئے لہذا ان سے درگزر کیا جائے اور ہو سکتا ہے کہ وہ اردو محفل کے لئے اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نہ نکال پا رہے ہوں
    انکی ذمہ داریاں بہت ہوتی ہیں
    یہ دنیا بھی تو پرستان سامری جادوگر افسریاب جادوگر اور عمرو عیار وغیرہ سے بھری ہوئ ہیں
    مگر حیرت ہے کہ عموماً ہر دفتر میں ایک عمرو عیار پایا جاتا ہے !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عرفان سعید صاحب کو بھی اب جن بھوتوں میں شمار کیا جانا چاہیے۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟:)
     
    • متفق متفق × 4
  15. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عرفان سعید صاحب کو بھی اب جن بھوتوں میں شمار کیا جانا چاہیے۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,953
    برادر! ہمیں یہاں لفظ 'اب' غیر ضروری محسوس ہوا ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتہ نہیں کیوں ہمارا بھی بھوت بنے کا من کر رہا ہے کوئی اس کا حل بتائے گا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سید عمران بھائی آئیے، عدنان بھائی کو حل چاہیے، دوسرے لفظوں میں انھیں آپ کی کمی محسوس ہورہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    کیمیا گر ایسا تو نہ تھا :(

    واپس آ جا یار، ہم کچھ نہیں کہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں محفل پر عارضی بھوت بنے کا شوق ہوا ہے اور آپ فلسفی جی ہمیں دائمی بد روح بنانا چاہ رہے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر