محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    rahmat khan پونے دو سالوں میں 2 مراسلے
    rahmat khan حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
  3. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool




    ہمیں جن بھوت بنے ابھی پہلا دن ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    493
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    حاضر ہوگیا ۔ جزاکم اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,064
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    طمیم۔
    آپ نے گذشتہ گیارہ سالوں میں اس قدر کم مراسلے کیے۔ آپ کو چاہیے کہ انسانی شکل میں آکر فٹافٹ ایک دھاگہ کھولیں اور اس میں کم کم آنے کی وجوہات پہ روشنی ڈالیں اور زیادہ زیادہ آنے کے ارادے ظاہر کریں۔ اپنی دلچسپیاں بتائیں۔ محفل کے پسندیدہ زمرہ جات اور دھاگہ جات:D بتائیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    گویا کہ بھوت ہوئے یہ بھی۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ پہلی فرصت میں اپنا تعارف کرائیں اور وہ بھی انسانی روپ میں۔
    خبردار ! آتے ہی جن بھوت بننے کی اجازت نہیں ہے۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    تعارف
    حاجی محمد حنیف پنجاب پاکستان
    موجودہ فورم میں انٹری کیلئے کافی عرصہ سے پر تول رہا تھا مگر کافی محفلیں سبقت لے گئے
    زہے نصیب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش آمدید حاجی صاحب،
    دیر آیا درست آیا ،
    آپ تعارف کے زمرے میں جا کر لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف پیش کریں ،محفل میں تعارف کے لیے زمرہ مخصوص ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محفل کے اصول و ضوابط سیکھنے پڑیں گے
    تب جا کر انسانی شکل ملے گی
    ابھی تو پوسٹ کرنے کا چج بھی نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم آپ کی مدد کے لیے محفلین موجود ہیں ۔کسی بھی معلومات یا مدد کے لیے اس زمرے میں جاکر مدد کے لیے پوسٹ کرسکتے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا معنی؟؟؟
     
  15. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سلیقہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابن جمال انیس سال میں 364 مراسلے۔۔۔
    کیا خیال ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا ایک بات تو بتائیں ،
    اس سال 2018 میں محفل کا تیرہویں سالگرہ کاجشن منایا گیا ہے تو ابن جمال صاحب کے کیسے انیس سال ہوئے ؟
    ہربندہ عدنان نہیں ہوتا بھیا ، ذرا خیال سے ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں کامل یقین تھا آپ ضرور بولیں گے۔۔۔
    پھر بھی دل کی تسلی کے لیے کرکے بھی دیکھ لیا!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا ہم آپ کا کامل یقین غلط کیسے ثابت ہونے دے بھلا ، آپ کا بھروسہ ہی ہمارا مان ہے ۔:)
     
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر