محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ بھروسہ یہ مان دعوت والے دن یاد نہ آیا؟؟؟
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 18, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا بس کیا بتائیں ،
    چھوڑیں بیتی باتوں کو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ وہ آتش ہے عدنان جو لگائے تو لگے لیکن بجھائے نہ بجھے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا پریشان مت ہوں آج کل بہت ٹھنڈ ہے دوچار دن میں خود ہی سرد ہو جائے گی۔:in-love:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    674
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    674.. ..
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بس !!!
     
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ببلو کے چھ سالوں میں کُل سولہ مراسلے۔
    ببلو ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
  8. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلهیڈوں کی کہانیاں چلهیڈوں لفظ معنی کے اعتبار سے میرے سمجهہ میں مفہوم سے عاری ہے عجیب کردار کے لوگ وضاحت اس کی کیسے ہو ان کی کہانی سے اخذ کیا جاسکتا ہے تو کیا
     

اس صفحے کی تشہیر