محفل کے جِن بھوت

فرقان احمد

محفلین
ارشد چوہدری سب کی خدمت میں حاضر ہے ۔لگتا ہے مجھے مراسلوں کی تعداد بڑھانا پڑے گی کیونکہ بچوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہوں ۔ اللہ سب کو خوش رکھے۔
 

جاسمن

لائبریرین
ارشد چوہدری سب کی خدمت میں حاضر ہے ۔لگتا ہے مجھے مراسلوں کی تعداد بڑھانا پڑے گی کیونکہ بچوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہوں ۔ اللہ سب کو خوش رکھے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حال ہے؟
بہت خوشی ہوئی کہ آپ آئے۔ آج کل "روز مرہ کی باتیں" لڑی میں عمومی بات چیت ہوتی ہے۔ وہاں تشریف لائیے۔
آمین!
اللہ آپ اور آپ سے جُڑے رشتوں کو اپنی سمان میں رکھے۔ آمین!
 

جاسم محمد

محفلین
زیادہ ہوں گے۔۔۔۔! خالد محمود چوہدری، عبدالقیوم چودھری، ارشد چوہدری کے علاوہ چودھری مصطفیٰ بھائی بھی ہیں۔ ان کے علاوہ چوہدری وقاص احمد بھٹی بھی ہیں۔ مزید بھی ہوں گے ۔۔۔!
وہ پوچھنا یہ تھا کہ چوہدری نیٹ کی دنیا میں بھی "چودھری" ہوتے ہیں :)
 
Top