محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تقریباَ۔ تین سال میں 137
    وصی اللہ حاضر ہوں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیں ہم حاضر ہو گئے خود ہی ,تقریبا21 ماہ میں 10828 مراسلے ,
    اب کیا حکم ہے ہمارے لیے ,آپ ہمارا شمار کس درجے میں کریں گی۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کا شمار میرے والے گروپ میں ہوتا ہے۔
    ویلے مصروف
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی بد روح ,:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نام لو اور حاضر۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,703
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس حساب سے محفل کا "زکوٹا جن" کون ہوا بھلا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لبیک!
     
    • زبردست زبردست × 3
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    صہیب کیا حال ہے؟
    محفل پہ اتنے طویل عرصہ میں آپ کے مراسلوں کی تعداد اتنی کم کیوں رہی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام
    الحمدللہ!
    محفل میں آپ مجھے ایک خاموش بھوت کی حیثیت دے سکتی ہیں اور مراسلوں کی کمی کی ایک وجہ یہ کہ مجھے سننا اور پڑھنا زیادہ پسند ہے بولنے اور لکھنے کی نسبت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وہ کم از کم بھوت تو نہیں ہیں۔:) یا پھر اب بن گئے ہیں ارتقا کی لڑی زندہ ہونے کے بعد؟:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آخری مراسلہ ڈھائی سال قبل کیا تھا۔ پھر شاید کوہ قاف چلے گئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ویسے مذاق ایک طرف۔۔۔۔کسی سے ان کا رابطہ ہو تو خیریت ضرور دریافت کرنی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جویریہ جلیل

    جویریہ جلیل محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ہاہاہاہاہا بہت مزے دار :LOL::LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ ایک سچے بھوت ہیں۔:)
    بہرکیف کبھی کبھی انسانی روپ میں نمودار ہوکر دو چار مراسلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
    سننے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنے اور بولنے میں بھی تھوڑا تھوڑا حصہ لیں۔
    کبھی ریٹنگ بھی دیا کریں۔۔۔دیگر محفلین کو کم از کم آپ کی موجودگی کا علم ہوسکے اور کچھ لوگوں کو اس طرح ڈارایا بھی جاسکے گا۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لیکن ان کے اوتار پہ تو لکھا نظر آرہا ہے آخری مراسلہ آج بوقت۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    پھر تو حقیقت میں بھی بھوت ہوئے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ان سب جنات سے 4 ماہ پہلے ملے ہوتے تو ہمارا ندامت کا احساس مفاخرت میں بدل جاتا۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 30, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ویسے عالمِ جنات میں ملاقات تو ہونی چاہیے آپس میں۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,973
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر