محفل کے جِن بھوت

عرفان سعید

محفلین
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
اپنی رکنیت کے گیارہ سالوں بعد آپ منصبِ ہزاری پر فائز ہونے جارہے ہیں، دل دھک دھک تو کر رہا ہو گا؟ آنسوؤں کو ضبط تو کر رہے ہوں گے!
خوشی سے دوبارہ فراری تو نہیں ہو جائیں گے؟
 

عرفان سعید

محفلین

سعادت

تکنیکی معاون
اپنی رکنیت کے گیارہ سالوں بعد آپ منصبِ ہزاری پر فائز ہونے جارہے ہیں، دل دھک دھک تو کر رہا ہو گا؟ آنسوؤں کو ضبط تو کر رہے ہوں گے!
خوشی سے دوبارہ فراری تو نہیں ہو جائیں گے؟
کچھ مِلے جُلے سے جذبات ہیں۔ شاید محفل کا نشہ ہونے کے بعد کچھ واضح ہو۔ :)
 

عرفان سعید

محفلین
کچھ مِلے جُلے سے جذبات ہیں۔ شاید محفل کا نشہ ہونے کے بعد کچھ واضح ہو۔ :)

حیرت ہی حیرت ہے!
اتنی ی ی ی ی ی ی جلدی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ایک مراسلہ
بس میرے بھائی! دل پر ہاتھ رکھ کر صرف ایک اور، جلدی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی سے ذرا
 
Top