محفل کے جِن بھوت

آپ نے تین سالوں میں اتنے کم مراسلے کیوں کیے؟
آپ کے پسندیدہ زمرہ جات کون سے ہیں؟
کیونکہ میں زیادہ تر دوسروں کے مراسلے پڑھنے پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔
اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پسندیدہ زمرہ ہے۔
 
پہلے تو تمام احباب گرامی قدر کو تہہ دل سے اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
اس کے بعد سچ کہوں تو مجھے بھی اپنے جن ہونے کا یقین ہو چلا ہے کیوں کہ پچھلے 4 ما ہ سے میرے پیر میں چکر فٹ ہے سفر پے سفر اتنے سفر کے رات کہیں تو دن کہیں ۔۔۔
 

فرقان احمد

محفلین
مجھے بھی اپنے جن ہونے کا یقین ہو چلا ہے

کراچی تا لاہور اور صادق آباد تا اوکاڑہ اور ملتان سے مظفر گڑھ اور گجرات اور پھر میانوالی اففف ہلکان کر دیا اسفار نے ۔۔۔
جن کو سرسری نظر میں اب تک کون سا شہر پسند آیا ہے اور کیوں؟
 
جاسمن
میں بہوت کم آتا ہوں محفل میں کیوں کہ میں ٹھیک سے سائٹ کو سمجھ نہیں سکا اب تھوڈا بہوت سمجھ میں آنے لگا ہے تو جواب دے دیتا ہوں
 
Top