محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
عبدالحفیظ : بارہ سال : 232 مراسلے
لیں جی حاضر ہیں۔
اس لسٹ میں 12 سال پرانے 2 ممبران میں سے ایک۔
السلام علیکم۔
سر جی! حاضری کی شرط مراسلے ہیں۔ آپ کی حاضری تب ہی شمار کی جائے گی جب آپ باقاعدہ آتے رہیں گے۔:)
امید ہے سب خیریت ہوگی۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
اور بہت بہت شکریہ ۔
 

جاسمن

لائبریرین
Top