1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ارسلان دو سالوں میں ایک عدد مراسلہ
    شاباشے:D
    ارسلان ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ کیا آپ کی منادی پر منادی دینے سے بھی لوگوں کے کانوں پر سے جوں تک بھی نہیں رینگ رہی۔
    کاش کہ آج ظلِ الہٰی بہادر شاہ ظفر موجود ہوتے تو اپنے آپ کو اکیلا نہ پاتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    عدنان عمر کو ہم جنوں بھوتوں میں کیسے شامل کریں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Volatile
    جن بھوت حاضر ہے جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جن بھوت سالگرہ کی لڑیوں میں جلوہ افروز ہوں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
  13. اسامہ جمشید

    اسامہ جمشید محفلین

    مراسلے:
    268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لبیک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    حاضری لگاتے رہا کریں۔۔۔
    کچھ سنیں، کچھ سناتے رہا کریں!!!
     
    • متفق متفق × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اسامہ۔
    سالگرہ کی لڑیوں میں تشریف لائیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. آرجے روشان خان

    آرجے روشان خان محفلین

    مراسلے:
    15
    دراصل میں آتا جاتا رھتا ھوں۔ لیکن مین خاموش قاری ھوں۔ چونکہ میں کوئی اردو دان تو نہیں ابھی سیکھنے کے مرحلے سے گزر رھا ھوں جیسے جیسے کچھ میرے دماغ میں آئے گا ضرور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    اردو دان ہونے کے لیے اتنی اردو کافی ہے!!!
     
    • متفق متفق × 2
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ کی اردو بہت اچھی ہے۔ آپ اب خاموش نہ رہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. آرجے روشان خان

    آرجے روشان خان محفلین

    مراسلے:
    15
    بہت بہتر۔ ذرا نوک قلم تیز کر لوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے ہی سے تیز ہے۔۔۔
    بس اب آزمانے کے لیے تیار ہوجائیے!!!
     

اس صفحے کی تشہیر