تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاروقی

معطل
السلام علیکم

ہمارے محفل کے ایک بزرگ ، جناب الف عین...( اعجاز صاحب) .......جو تعارف کے محتاج نہیں........ ان کی طعبیت کچھ ناساز ہے ..........ان کے لیئے دعا کی درخواست ہے............اللہ انہیں صحت و تند رستی عطا فرمائے اور ہمارے ساتھ شاد و آباد رکھے.......آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
میں بھی اعجاز صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں، اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
 

سارہ خان

محفلین
اللہ پاک سے دعا ہے کہ استاد محترم کی بیماری دور فرمائیں اور جلد از جلد صحت یاب فرمائیں ۔۔۔ آمین ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top