دعا کیجیئے

  1. فاروقی

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ہمارے محفل کے ایک بزرگ ، جناب الف عین...( اعجاز صاحب) .......جو تعارف کے محتاج نہیں........ ان کی طعبیت کچھ ناساز ہے ..........ان کے لیئے دعا کی درخواست ہے............اللہ انہیں صحت و تند رستی عطا فرمائے اور ہمارے ساتھ شاد و آباد رکھے.......آمین
Top