1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

نیرنگ خیال نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2013

  1. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
    آپ میری قمیص سیجیے گا
    سبحان اللہ
    بہت اچھے نین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر سوال سے مراد سکونت ہے تو فی الحال تو زمین پر ہی ہوتا ہوں ،جب مریخ پر پلاٹ بناؤنگا ،تو شائد وہاں شفٹ :airplane:ہوجاؤں۔;)
    ہاں کبھی کبھی نیرنگ کے آس پاس بھی چلا جاتا ہوں ،لیکن میل ملاقات نہیں ہوئی۔:cool:
    اب یہ نہ کہئے گا کہ کہ میل تو نہانے سے جاتا ہے، :p

    اور اگر سوال سے مراد یہ کہ محفل پر زیادہ نظر نہیں آتے تو کچھ دوگنی مصروفیات بن گئی ہیں آج کل۔:onthephone::computer::mobilephone:

    ویسے میں عموما صوبہ خیبر میں پایا جاتا ہوں ،:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت خوب
    ہے میرے جسم و جان کا ماضی کیا
    مجھ سے بس یہ کبھی نہ پوچھیے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. احمد بلال

    احمد بلال محفلین

    مراسلے:
    417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    واہ ۔ زبردست کلام ہے۔ آئیندہ بھی ایسے کلام شاملِ محفل کیجیے گا تاکہ ہم مزا لیجیے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ چیمہ صاحب :)

    بہت شکریہ سر۔۔۔ :)

    جی ضرور۔۔۔ :)
     
  6. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ مراسلہ واقعی معلوماتی ہے میاں۔ :) گو آنے والی نسلیں مرزا ہی ہیں ناں؟!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہماری نسلیں تو مرزا نہ ہوں گی۔۔۔ اور مرزا والی کی بابت ہم کچھ کہہ نہیں سکتے۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہم عبث خوش ہوئے بیٹھے تھے!! :unsure::unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :cautious::cautious:
    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کاش کوئی سدھار ہی دے مجھے;) لیکن کیا کریں، کسی کی طرف سے آمادگی ظاہر ہی نہیں ہوتی:):) اور کچھ کی طرف میں ظاہر نہیں کرتا:):)
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 9, 2013
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :ROFLMAO:
    :applause::applause::applause:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    نو صائمہ آپی دیکھیں نامیں نے پتے کا نام پوچھا اور سارے ایک دوسرے سے ملنے کے پروگرام بنانے لگ پڑے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
  12. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    بتاتی ہوں شاعروں کے جا کر ۔۔۔ فاتح بھائی ادھر دیکھیں ذرا اپ کو شاپر کہہ رہے ہیں خیال بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب مزا آئے گا :dancing::dancing::dancing::dancing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آپ کہاں سکونت پذیر ہیں آج کل،

    کیا ہمارے آس پاس پائے جا سکتے ہیں شرفِ ملاقات بخشنے کو۔
    صوبہ خیبر میں کہاں؟؟
     
  14. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺑﻞ ﺩﺋﮯ نکا ل
    ﻣﺪ ﺕ ﺳﮯ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﮭﯽ، ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    حضرت گرامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملتا ہوں ایک ذاتی مراسلے میں۔کیونکہ
    بقول ایک پشتو شاعر

    ہر سھر میں پہ چمن کے تپوس مہ کڑہ
    سپین بلبل یم کلہ چرتہ کلہ چرتہ


    مطلب جیہ سے پوچھ لیں۔
     
  16. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,027
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    اگر کسی نے پوچھ لیا تو مطلب بھی پتادوں گی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,027
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    یہ شاعری ہے یا مذاق؟؟
     
  18. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اعلیٰ درجے کی معیاری شاعری ہونے میں کوئی شک؟!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,027
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    اگر یہ اعلی درجے کی شاعری ہے تو اللہ ہی حافظ :)
     
  20. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اللہ تو حافظ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر