مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

جزاک اللہ خیر
حمد، نعت، منقبت والے زمرہ میں بھی شامل کرنے کی استدعا ہے۔ :)
اس زمرے میں بھی یہ سابقہ شامل کر دیا ہے، اس زمرے میں کی لڑیوں کی فہرست کے ساتھ سابقوں کی نمائش کا انتظام بھی کر دیا ہے، اور کل 82 لڑیوں میں یہ سابقہ شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)
 
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ کی نصرت شامل ہو ارادے میں خلوص ہو تو اللہ تعالیٰ دشوار سے دشوار کام میں بھی آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے

اگرچہ سخت دشوار است کارم
شود آسان، چو در کارم تو باشی

اس سنگ میل کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد
سلامت رہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت زبردست اور قابل ستائش کام کیا ہے ۔ ایسے کاموں پر ٹیگ بھی دے دیا کیجیئے۔
مولی ہمارے بزرگ گزشتگا ن پر رحمت کرے ۔ آمین
 
Top