سقوطِ ڈھاکہ کے وقت لکھی گئی دادا مرحوم کی ایک طویل نظم، جس میں غم و حزن کے جذبات کے ساتھ ساتھ اسباب کا جائزہ بھی لیا گیا ہے. سقوطِ ڈھاکہ ٭ دل آج...
نورِ چشمِ آمنہؑ، اے ماہِ طلعت السلام مظہرِ حسن و کمالِ دستِ قدرت السلام شہریارِ تختِ اقلیمِ نبوت السلام اے مہِ انور بہ گردونِ رسالت السلام پاک...
لاکھ آفتاب ڈوبے تو نکلا وہ ماہتاب ضو پاشیوں سے جس کی ہے ہر ذرہ بہرہ یاب خلّاقِ دو جہاں کا ہے وہ حسنِ انتخاب آئے کہاں سے حسنِ محمدؐ کا پھر جواب...
ہجومِ شوق اکساتا ہے نعتِ مصطفیٰؐ کہیے بایں بے مائیگی لیکن پریشاں میں ہوں کیا کہیے شہِ کون و مکاں کہیے، حبیبِ کبریا کہیے عظیم المرتبت ہستی انہیں...
ذرۂ ناچیز، خاکِ کفشِ پائے مصطفیٰؐ ہے بہ توفیقِ خدا، مدحت سرائے مصطفیٰؐ صورتِ پُر نور و حسنِ دلربائے مصطفیٰؐ قامتِ موزون و قدِ دل کشائے مصطفیٰؐ...
صریرِ خامۂ فطرت کا تو ہی نقشِ اعظم ہے تری عظمت خدا کے بعد اک امرِ مسلّم ہے حریمِ نازِ حسنِ لم یزل کا تو ہی محرم ہے نقوشِ پا سے رخشندہ جبینِ عرشِ...
قطرۂ ناچیز میں، وہ بحرِ نا پیدا کنار کس طرح لکھوں ثنائے خواجۂ عالی وقار آمنہ بی کا جگر گوشہ، شہِ فرخ تبار ذی حشم، ذی منزلت، ذی جاہ و گردوں اقتدار...
الحمد للہ۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام غزلیات پر مشتمل مجموعۂ کلام...
الحمد للہ۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام نظموں پر مشتمل مجموعۂ کلام...
اے ختمِ رسل خاصۂ خاصانِ الٰہی اے باعثِ میثاقِ رسولانِ الٰہی محبوبِ خدا مہبطِ قرآنِ الٰہی آئینۂ حق منبعِ فیضانِ الٰہی ہیں آپؐ ہی سر رشتۂ ایمانِ...
ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری ہے کس کا منہ جو کرے کوئی ہمسری تیری محیطِ ہر دوجہاں جلوہ گستری تیری خوشا نصیب! دو عالم کی سروری تیری کسے...
مرے رب نے مجھے بخشا سلیقہ نعت گوئی کا نہیں ہے ورنہ کچھ آساں ثنائے مصطفیٰؐ لکھنا وہ جب خورشیدِ عالم تاب نکلا نور برساتا لپیٹا بوریہ بستر ضلالت نے،...
مری زباں پر ہے فضلِ رب سے ثنائے پاکِ حضورِ انورؐ تمام دنیا کی رہبری کا سجا کے آئے جو تاج سر پر نہ لکھ سکا کوئی تا بہ ایں دم، نہ لکھ سکے گا کوئی...
زمزمہ سنج ہے بلبل، کہیں کُوکی کوئل نعت گوئی کی مرے دل میں مچی اک ہلچل شعر گوئی کی مجھے تھوڑی بہت ہے اٹکل فرض مجھ پر بھی ہوئی نعتِ نبی افضل رحمتِ...
نہیں شعر و سخن میں گو مجھے دعوائے مشاقی مگر لکھتا ہوں نعتیں میں سمجھ کر فرض اخلاقی نہیں میں ہی اکیلا جانتا ہوں تجھ کو اے ساقی زمانہ تجھ سے واقف...
بغیرِ رحمتِ یزداں نہ ممکن ہے، نہ آساں ہے ثنا خوانِ محمدؐ ہوں تو میرے رب کا احساں ہے کوئی سب لکھ دے اس کی حمد کیونکر اس کا امکاں ہے کہ وہ ہے جس...
نذرانۂ عقیدت، مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ (یہ نظم اس وقت لکھی گئی جب مولانا مودودیؒ حیات تھے) آلِ سید اے ابو الاعلیٰ جواں قسمت ہے تو حاملِ...
نہیں ہے دم خم کسی میں اتنا، ثنا نبیؐ کی جو لکھے کامل ہے نعت گوئی میں میری نیت، رضائے خالق ہو مجھ کو حاصل کمال و خوبی ہر ایک لے کے خمیرِ فطرت میں...
الحمد للہ۔ دادا مرحوم کی تمام غزلیات اردو محفل پر پوسٹ ہو گئی ہیں۔ اس کا ایک اہم فائدہ یہ رہا کہ بڑے پیمانے پر پروف ریڈنگ ہو گئی ہے۔ جس کے لیے...
واقفِ آدابِ محفل بس ہمیں مانے گئے ان کی محفل میں ہمیں شائستہ گردانے گئے مٹتے مٹتے مٹ گئے راہِ وفا میں لوگ جو بعد والوں میں نشانِ راہ وہ مانے گئے...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں