مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

مغزل

محفلین
محترمی و مکرمی !

لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔
میری جانب سے جناب کو مبارکباد !

’’ مہارت مبارک ‘‘

اللہ کرے زورِ قلم (مراسلہ ٹھیک ہے ؟؟ ) اور زیادہ !

آمین
 

فاروقی

معطل
راجہ صاحب میری طرف سے بھی مبارک لیجیے................

اتنے ماہر ہوگئے ہیں فورم پر اور اب بھی دشت گردی ختم نہیں ہو رہی پاکستان میں امریکہ کی ..................



مغل صاحب ہمارا بھی خیال کیجیے...........آپ ہمیں ....پی ایم ....کر دیتے تو ہمارے کنوارے ہاتھوں سے یہ تھریڈ بھی اپنے انجام تک پہنچتا...........لیکن میرے خیال سے آپ بھی آٹے کی قلت یہاں تھریڈ بنا کر ہی پوری کر رہے ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو راجا بھیا! دعا ہے اللہ آپ کو ہر ہر لحاظ سے کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے (آمین)
 
ایم اے راجہ صاحب ہم آپکو ماہر بننے پر مبارک باد کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں‌کہ آپکی مہارت وطن عزیز ، دین اسلام ، اور محفل کے کام آتی رہے ھی
 

مغزل

محفلین
ماشا اللہ مجید صاحب ۔۔ مراسلہ میں صحتِ مراتب دیکھ کر
اندازہ ہوچلاہے کہ پشاور میں رمضان اپنی آب و چھاچھ سے منور ہے
سدا خوش رہیں جناب ۔۔
 

ایم اے راجا

محفلین
میں م م مغل صاحب کا تہہ دل سے نہایت شکر گذار ہوں جنہوں نے اپنی توجہ سے نوازا۔
میں تمام دوستوں کا بھی فرداً فرداً شکر گذار ہوں جنہوں نے اتنی محبت بخشی، اور آئندہ بھی اسی عنایت کا طلبگار رہوں گا۔ شکریہ۔
 

تیشہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو راجا صاحب یہ " ماہر " کا عہدہ۔

رات کو دھڑا دھڑ جو آپ نے تھریڈ کھولے ہیں انہی کی وجہ سے شاید ، تبھی راتوں رات ماہر بن گئے ہیں ۔ :music:
 
Top