غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

میم الف

محفلین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
واہ واہ واہ احمد بھائی! کیا بھلے سخن کئے ہیں !

رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنو
الحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک

آپ نے بیک وقت پانسو سات سو اخباری کالموں کو ایک کوزے میں بند کردیا! اچھا شعر ہے!!! بہت داد!
 
محمداحمد

بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی!

آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی ملتی ہے تو سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔ :)
 
Top