غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین

اکمل زیدی

محفلین
ایک ملاقات اور رکھ لیتے ہیں، سب کراچی والوں سے بالمشافہ ملاقات ہوجائے گی۔
واہ...واہ...غزل.سے زیادہ.آپ.کے اس مشورے پر ...منظور ہے...اب آپ پیچھے مت ہٹیے...گا. .مقام دن اور وقت سب آپ کی مرضی سے بل عمران بھائ کی مرضی...سے...:rolleyes: آجاؤ سنگیو ساتھیو...ذرا ساتھ دینا....
 

اکمل زیدی

محفلین
آپ درست فرما رہے ہیں۔ مجھے اب اس بات کا ملال رہے گا۔ (n)، ایک بار پھر معذرت ذاتی حیثیت میں بھی اور محفلین کی طرف سے بھی۔ امید ہے آپ خیریت سے رہے ہوں گے۔
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....:D
 

محمداحمد

لائبریرین
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....:D

اب کہ آپ غائب ہوئے تو لوگ پوچھ پوچھ کر ناک میں دم کر دیں گے۔ :)
 

یاسر شاہ

محفلین
السلام علیکم -احمد بھائی

ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم -احمد بھائی
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں آپ؟
ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -
بہت شکریہ بے حد ممنون ہوں۔
بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
زہے نصیب! یہ میرے لئے بڑی بات ہے۔

شاد آباد رہیے۔
 
Top