غائب اراکین یا تائب اراکین

اکمل زیدی

محفلین
On the Internet, nobody knows you're a dog
Internet_dog.jpg
جی ہمیں نہیں پتہ آپ کا۔۔:LOL:
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر میں اپنا نام یہاں علی بابا کی بجائے "محمد علی" رکھ لیتا، اور ہر کسی کو "بہنا بٹیا گڑیا بھتیجی، بھیا، بھائی، چچا" کہنا شروع کر دیتا تو آپ سب سچا پکا اصلی ہی سمجھتے، کیوں غلط کہا؟
بھیا آپ یہاں کے لوگوں کی mentality کو underestimateکیوں کرہے ہیں اگر آپ کا کسی فورمز پر نیگیٹیو impactرہا ہے تو اس کی عینک لگا کر نہ دیکھیں یہاں سب ایکدسرے کو جانتے بھی ہیں اور پہچانتے بھی ہیں۔۔۔
 
Ali Baba

نہ جانتے ہیں نہ پہچانتے ہیں، آپ "فرقان احمد" یا "یاز" جیسے اکاؤنٹس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ جو سوشل میڈیا کے جغادری بنے پھرتے ہیں ان کے لیے بھی کھلا چیلنج ہے کہ ان اکاؤنٹس کے بارے میں سوائے ان کے نام کے کچھ اور بتا سکیں تو؟
 
سید عمران

محفلین
اگر میں اپنا نام یہاں علی بابا کی بجائے "محمد علی" رکھ لیتا، اور ہر کسی کو "بہنا بٹیا گڑیا بھتیجی، بھیا، بھائی، چچا" کہنا شروع کر دیتا تو آپ سب سچا پکا اصلی ہی سمجھتے، کیوں غلط کہا؟
اُس وقت تو جو سمجھتے سو سمجھتے اِس وقت جو سمجھ رہے ہیں اس کو سمجھنے کی کوشش کریں ذرا!!!
 
آخری تدوین:

Ali Baba

محفلین
اس وقت تو جو سمجھتے سو سمجھتے اس وقت جو سمجھ رہے ہیں اس کو سمجھنے کی کوشش کریں ذرا!!!
آپ نے اپنے نام کے ساتھ ویسے ہی "سید" لکھ رکھا ہے سو آپ جو مرضی سمجھیں، آپ کو تو سات خون معاف ہیں۔ باقی کوئی کیا سمھتا ہے، کس کو پروا ہے، ذرا سوچیے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
نہ جانتے ہیں نہ پہچانتے ہیں، آپ "فرقان احمد" یا "یاز" جیسے اکاؤنٹس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ جو سوشل میڈیا کے جغادری بنے پھرتے ہیں ان کے لیے بھی کھلا چیلنج ہے کہ ان اکاؤنٹس کے بارے میں سوائے ان کے نام کے کچھ اور بتا سکیں تو؟
پہلی بات ۔۔۔کسی کے بارے میں بھی بات کرنے کے لیے مخاطب کرنے یا بات کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ نام کی تو بہرحال ضرورت ہوتی ہے جیسے آپ نے ٹانک لیا خیر تو یہاں ان کی غیر حاضری کو محسوس کرنے کا مقصد وہ شخصیات ہیں جو ہم سے متعارف تھیں یا یہ کہیں جن سے ہم واقف تھے نام میں کیا رکھا ہے اصل چیز تو اوصاف کی حامل وہ شخصیت ہوتی ہے۔۔۔
 
گویا آپ کہنا چاہ رہے کہ صفات ہی سب کچھ ہیں، ذات سے کیا لینا دینا۔ ذرا اپنے کسی مولوی صاحب کو بھی پوچھ لیجیے گا اس بارے میں۔
 
سید عمران

محفلین
آپ نے اپنے نام کے ساتھ ویسے ہی "سید" لکھ رکھا ہے
آپ کو تو سات خون معاف ہیں۔
باقی کوئی کیا سمھتا ہے، کس کو پروا ہے، ذرا سوچیے۔
پھر کیا لکھ رکھیں؟؟؟
ہم کون سا کسی کو قتل کرنے کے ارادے رکھتے ہیں۔۔۔
دوسروں کی اتنی پرواہ تو ضرور کرنی چاہیے!!!
 
Ali Baba

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
پھر کیا لکھ رکھیں؟؟؟
پہلی بات ۔۔۔کسی کے بارے میں بھی بات کرنے کے لیے مخاطب کرنے یا بات کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ نام کی تو بہرحال ضرورت ہوتی ہے جیسے آپ نے ٹانک لیا خیر تو یہاں ان کی غیر حاضری کو محسوس کرنے کا مقصد وہ شخصیات ہیں جو ہم سے متعارف تھیں یا یہ کہیں جن سے ہم واقف تھے نام میں کیا رکھا ہے اصل چیز تو اوصاف کی حامل وہ شخصیت ہوتی ہے۔۔۔
علی بابا صاحب کو کراچی کی محفلین والی ملاقات میں مدعو کر لیں کافی کچھ سامنے آجائے گا۔
 
Top