غائب اراکین یا تائب اراکین

Ali Baba

محفلین
اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!
53740394.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور تو سب کچھ طنز وکنایہ ، رمز و اشارہ جانے ہے :)
اگر آپ یہ نہ ہوتے تو یہ سمجھ چکے ہوتے!!!
میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔ :)
 

Ali Baba

محفلین
اور تو سب کچھ طنز وکنایہ ، رمز و اشارہ جانے ہے :)
میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔ :)
آپ سب لوگوں کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ اپنا اپنا قیافہ لگا رہے ہیں میرے بارے میں، لگے رہیں مُنان بھائیو (لگے رہو منا بھائی کہنے میں ذرا زیادہ ہی بے تکلفی لگی سو منا کی جمع منان کر لیا)۔
 

Ali Baba

محفلین
یہ نام بھی ہوسکتا ہے اور وہ بھی۔۔۔
جس میں آپ کے پہلے نام کا پہلا حرف ع سے۔۔۔
اور دوسرے نام کا پہلا ک سے شروع ہوتا ہے!!!
ارے، آپ تو مجھے عین سے عارف اور کاف سے کریم یعنی عارف کریم سمجھ رہے ہیں۔ ایمان سے بتائیے گا کیا عارف کریم، مُنا کی جمع مُنان بنا سکتا ہے؟ :D:D:D
 

سید عمران

محفلین
ارے، آپ تو مجھے عین سے عارف اور کاف سے کریم یعنی عارف کریم سمجھ رہے ہیں۔ ایمان سے بتائیے گا کیا عارف کریم، مُنا کی جمع مُنان بنا سکتا ہے؟ :D:D:D
کل آپ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی، اب اچانک آگئی۔۔۔
رات ہی رات میں یہ کیا ماجرا ہوگیا؟؟؟
 

Ali Baba

محفلین
کل آپ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی، اب اچانک آگئی۔۔۔
رات ہی رات میں یہ کیا ماجرا ہوگیا؟؟؟
میں کل رات سے اسی پر سوچ رہا تھا، بڑی مشکل سے بات سمجھ میں آئی، اور افسوس بھی ہوا کہ آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے۔
 

Ali Baba

محفلین
علم کے بغیر یہ معلومات کیسے حاصل ہوگئیں؟؟؟
’’جرور‘‘ کوئی بات ہے!!!
:thinking: :thinking: :thinking:
یہاں پر ایک اور کھڑوس بابا ہے، وہ مجھے منفی ریٹنگ اس طرح دیتا ہے جیسے اس کے والدین میں سے کوئی حاتم طائی کی نسل کا ہے سو محفل کے اراکین دیکھ رہا تھا کہ سب سے زیادہ منفی ریٹنگز کس کی ہیں، وہیں عارف کریم نظر آیا تو بات کھلی کہ آپ بھی کل سے عین کاف جو کر رہے تھے وہ اصل ماجرا کیا تھا۔
 
Top