غائب اراکین یا تائب اراکین

جاسمن

لائبریرین
عرفان سعید
کدھر ہیں بھئی؟
بہت لمبی چھٹی پہ چلے گئے۔
اللہ کرے وہ اور ان سے جڑے سب لوگ خیریت سے ہوں۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر بلا سے پناہ دے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
ثم آمین!
 
Top