غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...:cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یاد کرنے سے تو کرونا نہیں لگتا نا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    اس سے زیادہ پرمزاح بات تو شاید ہی کوئی پڑھی ہو بھیا۔
    آپ "اتفاق" سے بھی کسی پرانے رکن کو نہیں جانتے؟
    یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ خود پرانے رکن ہیں یا نہیں لیکن اتفاق سے جو آپ پرانے کوڈ ورڈ جانتے ہیں ان سے جڑے محفلین کو بھی تو جانتے ہی ہوں گے.
     
    • متفق متفق × 1
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کن پرانے کود وڑد کی بات کر رہے ہیں، کچھ وضاحت فرمائیں گے۔
     
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    اِن رہا کریں۔ محفلین کی یادداشت کمزور ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کبھی آپ تشریف لائیں اور ہم کہیں، کون؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,141
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عندلیب سس بھی بہت عرصے سے غیر حاضر تھیں۔ آج نظر آئی ہیں۔

    عندلیب سس کیسی ہیں اور محفل پر آنا اتنا کم کیوں ہو گیا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہوا کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی گذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 20, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے )...:(...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوب ہے،
    ع۔۔۔ خود کو خودی میں خودہی خود دیکھتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فاتح کدھر ہوتے ہیں؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آوازِ دوست بھی عرصہ سے نظر نہیں آئے۔
    میں نے ہر طرح سے نام لکھنے کی کوشش کی ہے لیکن ان کے نام پہ کلک کریں تو کسی معطل آواز کا اوتار نظر آتا ہے۔
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارے چہیتے فرقان احمد بھیا کہاں غائب ہیں کیونکہ ہم جہاں تاکہ سمجھتے ہیں بھیا تائب ہونے والوں میں تو نہیں ہو سکتے ، اس لیے ہم ان کو غائب تسلیم کرتے ہوئے فوری حاضر ہو کر اپنی خیروعافیت سے مطلع کرنے کی عاجزانہ درخواست کرتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر