غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
    جی الحمدلله سب اللہ کا شکر ۔بس ادھر ہی کبھی کبار محفل کے خاموش قاری کی صورت میں چکر لگ جاتا تھا ۔زیادہ وقت چونکہ سب پرانے دوست فیس بک کو دینے لگ گئے سو ہم نے بھی فیس بک کی راہ لی۔لیکن جب بھی کوئی علمی یا تحقیقی مسئلہ درپیش ہوا محفل کی ہی یاد آئی اور چپکے سے چکر لگا کر یہ جا اور وہ جا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سمجھے کہ آپ یہاں نہیں آتے۔۔۔
    اور یہی سوچ کے رہ جاتے کہ اب آپ کے نام کا مطلب کس سے سمجھیں؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    م حمزہ بھی نظر نہیں آئے کئی دنوں سے!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    میرا اصل نام عابد عنایت ہے۔گھر والے پیار سے عابی کہتے ہیں ۔ایک دوست نے میری ای میل آئی دی آبی ٹوکول کے نام سے بنائی تھی ۔اس وقت ابھی یونیکوڈ اردو ایجاد نہ ہوئی تھی ہم نیٹ پر مختلف فورمز پر رومن میں لکھتے تھے بس اسی آئی ڈی کو اپنا نک نیم بھی بنا لیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,883
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Hungover
    سین خے اور جاسمن صاحبہ
    یاد رکھنے کا بہت شکریہ
    کچھ غیر معمولی مصرفیات نے گھیر رکھا ہے۔ ذرا فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے ادھر ضرور آنا ہو گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بارِ دگر خوش آمدید!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالیٰ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
    غائب ہونے سے پہلے بتا دیا کریں آخر محفلین کا اتنا حق تو بنتا ہے ناں!:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    407
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    aaabi tooo coool ہیں جناب۔۔۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ابن رضا پہ تو بھاری جرمانہ بنتا ہے۔ شاعری کے کئی دھاگے ان کے منتظر ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تسلیم بصد رضا و رغبت بلا جبروکراہ:)
    ظرف کی جوں جوں افزائش ہوتی جاتی ہے الفاظ کی جگہ خاموشی لے لیتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کر لو گل:D
    پھر ہمارا کیا!
    ہم "کم ظرف" ہیں؟:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ابن رضا
    آمد: 22ستمبر 2013
    مراسلے:4229

    جاسمن
    آمد:25 دسمبر 2013
    مراسلے:12432
    حق ہا!:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاہاہا :LOL:

    خاکم بدہن ہم نے تو ناطق لکھنوی کے شعر کی تفہیم کی تھی

    کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
    جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ بھی میری زمانہ ء کم ظرفی کا شاخسانہ ہیں:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اب آپ کے مراسلے کنگھالنے پڑیں گے۔ دیکھیں تو سہی کہ "کم ظرف" مراسلے کیسے ہوتے ہیں!:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فلسفی جی آپ غائب ہوئے یا تائب ،
    یہ ماجرا کیا ہے بھیا ،
    آئیں اور اپنی خیر خیریت سے مطلع فرمائیں ۔
     

اس صفحے کی تشہیر