غائب اراکین یا تائب اراکین

اکمل زیدی

محفلین
ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...:cool:
 
ابن توقیر

محفلین
میں پرانے اراکین کو تو نہیں جانتا، لیکن یہ بھی دلچسپ لڑی ہے اور خاصی دیر کے بعد زندہ ہوئی ہے۔
اس سے زیادہ پرمزاح بات تو شاید ہی کوئی پڑھی ہو بھیا۔
آپ "اتفاق" سے بھی کسی پرانے رکن کو نہیں جانتے؟
یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ خود پرانے رکن ہیں یا نہیں لیکن اتفاق سے جو آپ پرانے کوڈ ورڈ جانتے ہیں ان سے جڑے محفلین کو بھی تو جانتے ہی ہوں گے.
 
فرقان احمد

محفلین
ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...:cool:
اِن رہا کریں۔ محفلین کی یادداشت کمزور ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کبھی آپ تشریف لائیں اور ہم کہیں، کون؟
 
اکمل زیدی

محفلین
اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہوا کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی گذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہو کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی ذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے )...:(...
 
اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہوا کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی گذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے )...:(...

خوب ہے،
ع۔۔۔ خود کو خودی میں خودہی خود دیکھتے ہیں
 
ہمارے چہیتے فرقان احمد بھیا کہاں غائب ہیں کیونکہ ہم جہاں تاکہ سمجھتے ہیں بھیا تائب ہونے والوں میں تو نہیں ہو سکتے ، اس لیے ہم ان کو غائب تسلیم کرتے ہوئے فوری حاضر ہو کر اپنی خیروعافیت سے مطلع کرنے کی عاجزانہ درخواست کرتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
عثمان بھائی بھی عرصہ سے غائب ہیں۔
ان کے شہزادوں کی بہت یاد آتی ہے۔ ماشاءاللہ اب تو کافی بڑے ہو چکے ہوں گے۔
اللہ ان کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
 
عثمان

محفلین
عثمان بھائی بھی عرصہ سے غائب ہیں۔
ان کے شہزادوں کی بہت یاد آتی ہے۔ ماشاءاللہ اب تو کافی بڑے ہو چکے ہوں گے۔
اللہ ان کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ ماشااللہ شہزادے بڑے ہیں اور اپنی شرارتوں سے رونق لگائے رکھتے ہیں۔
آمین!
 
آخری تدوین:
Top