غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال

لائبریرین
سچی بھیا!!!
تو آپ میرے بھیا جو ہوئے :)
ویسے یہ سارے غائب لوگوں کو اب فائن ہو جانا چاہیے :cautious:
بالکل مانو گڑیا۔۔ :)
اور جرمانہ بھاری عائد ہونا چاہیے۔۔ جلدی سے کوئی سزا سوچو :)

مجھے آپ ہر وقت تیار پائیں گے:soldier:اتنی ریٹنگ دوں گا انہیں کہ جب یہ لاگ ان ہوں گے تو پورا دن "نوٹیفیکیشنز" دیکھتے گزر جائے گا ان کا:terror:
ریٹنگ بھی غیر متفق اور ناپسند کی تاکہ جا کر لازمی دیکھیں کہ ایسا کیا لکھا تھا وہاں ہم نے۔۔۔ :evil:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل مانو گڑیا۔۔ :)
اور جرمانہ بھاری عائد ہونا چاہیے۔۔ جلدی سے کوئی سزا سوچو :)
اگلی دفعہ محفل کی ساری ڈونیشن غائب اراکین دیں گے :rollingonthefloor:
اتنا بھاری بہت ہے بھیا؟
ریٹنگ بھی غیر متفق اور ناپسند کی تاکہ جا کر لازمی دیکھیں کہ ایسا کیا لکھا تھا وہاں ہم نے۔۔۔ :evil:
:rollingonthefloor:
 
ریٹنگ بھی غیر متفق اور ناپسند کی تاکہ جا کر لازمی دیکھیں کہ ایسا کیا لکھا تھا وہاں ہم نے۔۔۔ :evil:
با لکل ایسا ہی کروں گا(y)
اب سب کراس شاہ تو نہیں ہوتے نا کہ صرف اس لیے ہی کراس دے دیں کہ "ایک آپشن موجود ہے تو اس کا استعمال بھی کیا جانا چایئے":rolleyes:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اگلی دفعہ محفل کی ساری ڈونیشن غائب اراکین دیں گے :rollingonthefloor:
اتنا بھاری بہت ہے بھیا؟

:rollingonthefloor:

:laugh:
:laughing:
:rollingonthefloor:
:devil:

با لکل ایسا ہی کروں گا(y)
اب سب کراس شاہ تو نہیں ہوتے نا کہ صرف اس لیے ہی کراس دے دیں کہ "ایک آپشن موجود ہے تو اس کا استعمال بھی کیا جانا چایئے":rolleyes:
آہو۔۔۔:devil:
 
ساجد

محفلین
اور اپنے ساجد بھائی جو اس عمر میں دل کا روگ لگا بیٹھے ہیں۔۔۔ بارہا سمجھایا کہ سرکار یہ نوجوانوں کے کام ہیں۔۔:tongueout4: آپ کا بھلا ایسے معاملات سے کیا تعلق۔۔ :wink2: لیکن بس اب دل پر ہاتھ رکھے۔۔ کلیجہ سنبھالے ہائے دل ہائے دل پکارتے اک طرف پڑے رہتے ہیں۔۔ اور کسی بھی معاملے میں مداخلت نہیں کرتے۔۔ اور نہ کسی بات کو جواب دیتے ہیں۔۔۔ مداخلت پر مجبور کرو تو بھی ایسی اجنبیت سے دیکھتے ہیں کہ گویا یہ کوئی اور ہی شخص تھا جس سے پہلی ملاقات تھی۔۔۔ :cowboy1:

اب بس ہم بھی گوشہ نشینی اختیار کر لیں گے۔۔۔ :tongue: ہاں۔۔۔ ویسے تو ہمیں کسی نے بلانا نہیں ہے۔۔۔ :disappointed: لیکن ہم ازخود ہی وقتاً فوقتاً احساس دلائے رکھیں گے۔۔ کہ ہم اِدھر گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہے ہیں۔۔:devil:
؎شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا؟
 
عینی شاہ

محفلین
واااااااااااااااااووووووووووووووو بہت بہت بہت بہت زیادہ اچھا بلکہ بہت ایکسیلینٹ لکھا آپ نے خیال بھائی :) ، جی بلکل مجھے بھی ان سب لوگوں سے یہی شکایت ہے کہ یہ لوگ نہ صرف محفل کو بلکہ ہم سبکو اگنور کر رہے ہیں :( گندے بچے نا ہوں تو :cautious:
نیرنگ خیال
 
عینی شاہ

محفلین
بہت خوب لکھا جناب :)
لطف آیا پڑھ کر اور جب کمنٹس دیے لگے تو بجلی صاحبہ دھوکہ دے گئیں
جن کا آپ نے ذکر کیا ہے میں تو چند ایک کو ہی جانتا ہوں مگر اس دھاگے سے سب کا تعارف ہو گیا
شاد و آباد رہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
حیرت ہوتی ہے کہ آج کے دور میں ایسے بھی لوگ ہیں جو ہر کسی کی فکر کرتے ہیں اور سب سے محبت کرتے ہیں۔ ایک ہم ہیں کہ ہمیں اپنا ہی نہیں پتہ ہوتا کہ ہم کہاں ہیں۔ اردو محفل پر اللہ کا ایسا خاص کرم ہے کہ یہاں سب لوگ بہت محبت و خلوص والے ہیں۔

بہت شکریہ ذوالقرنین بھیا آپ کی محبت کا اور یاد آوری کا۔ میں تو خیر روز ہی آن لائن ہوتا ہوں لیکن زیادہ وقت نہیں دے پاتا۔ ہاں مقدس نہ جانے کہاں غائب ہیں آج کل۔ ہماری طرح آن لائن ہو کر بھی آف لائن سی رہتی ہیں۔ بلال بھی کم کم ہی آتے ہیں۔ ویسے جب ہم نے بلال سے شکوہ کیا تو اُنہوں نے کہا کہ وہ تو یہیں ہوتے ہیں ہم نہیں ہوتے۔ :) اب کسی اور سے شکوہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ :D

تحریر آپ کی ہمیشہ کی طرح لاجواب ہے۔ تکراری تبصرہ جات برائے تحسین و ستائش کے لئے پروگرامنگ کے پھیروں سے مدد لینے کا سوچ رہا ہوں۔ ;)
 
ارے نین بھائی ہم تو بڑے بوڑھے ہو گئے ہیں۔۔۔
angry-old-man-smiley-emoticon.gif

ہاں یہ بات صحیح ہے کہ محفل آج کل خاصی اداس ہے۔
جو لوگ محفل کی جان ہوا کرتے تھے آج کل غائب ہیں یا خاموش ہیں۔
 
ارے نین بھائی ہم تو بڑے بوڑھے ہو گئے ہیں۔۔۔
angry-old-man-smiley-emoticon.gif

ہاں یہ بات صحیح ہے کہ محفل آج کل خاصی اداس ہے۔
جو لوگ محفل کی جان ہوا کرتے تھے آج کل غائب ہیں یا خاموش ہیں۔
بوڑھے اور آپ :ohgoon:
ہمیں دیکھ لو اس عمر میں بھی جوان ہیں :wink2:
 
Top