تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
ہمارے ہر دل عزیز ساتھی علی ذاکر کے والد چند روز بیشتر جدہ میں انتقال کر گئے ۔ احباب سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کی دعا فرمائیں ۔۔
علی سعودیہ روانہ ہو چکے ہیں ان کی تدفین کے سلسلے میں ۔۔
اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
:(
مجھے تو دو دن پہلے اتنا معلوم ہوا تھا کہ علی بھائی کے والد چند روز سے لاپتہ ہیں‌۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
 

arifkarim

معطل
انا اللہ و انا الیہ راجعون
علی ذاکر بھائی محفل کے ان دوستوں میں سے ایک ہیں جن سے خاکسار فون پر بات کر چکا ہے۔ کافی عرصہ سے نظر نہ آئے اور آج یہ انتہائی افسوس ناک اطلاع :(
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور علی بھائی کو صبر عطا کرے! اٰمین!
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ بخشے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین
 

کاشفی

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں‌اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 

شمشاد

لائبریرین
انتہائی افسوسناک اطلاع ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔

عبد اللہ گزشتہ کئی دنوں سے انہیں ڈھونڈ رہا تھا لیکن اسے کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔ وہ بہت فکر مند تھا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ مرحوم کی وفات کن حالات میں ہوئی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی علی ذاکر کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی علی ذاکر کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
دعا ہے کہ خدا تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
 

تعبیر

محفلین
اوہ

انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ والد محترم کی مغفرت فرامئیں اور انکے درجات بلند کریں اور علی کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

تیشہ

محفلین
نا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی علی ذاکر کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی علی ذاکر کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔:praying:
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی علی کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ اور اللہ تعالی علی کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ سبحان وتعالی آپ کے والد محترم کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔ ان کی قبر پر رحمت فرمائیں۔ اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

ملائکہ

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون


اللہ تعالٰی علی بھائی کو اور انکے گھر والوں کو صبر عطا کریں اور انکے ابو کی مغفرت فرمائیں اور آخرت کے معاملات آسان فرمائیں۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ

یا اللہ پاک تو مرحوم کی مغفرت فرما۔
مرحوم کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرما
صبرِ جمیل پر اجرِ عظیم عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین
 

شاہ حسین

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرما اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ۔(آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top