تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2021

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ہانیہ

    ہانیہ محفلین

    مراسلے:
    290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 7, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,422
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    انتہائی افسردہ کرنے والی خبر سنائی ہے۔ اللہ تعالٰی عاطف بھائی اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یاسر شاہ

    یاسر شاہ محفلین

    مراسلے:
    933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون-
    دعا ہے کہ اللہﷻ مرحوم سے درگزر و مغفرت کا معاملہ فرمائے -آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,653
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,806
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت افسوس ہوا برادرم عاطف۔
    اللہ تعالی آپ کے بھائی کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    افسوسناک خبر ہے۔

    اللہ تعالٰی سےدعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا، اللہ مرحوم کو غریقِ رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,174
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

    بہت افسوس ہوا عاطف
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون…

    اللّٰہ مرحوم کی مغفرت، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    ریحان احمد ریحانؔ محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Shh
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,800
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تمام دوستوں اور محفلین ساتھیوں کے لیے بہت بہت شکریہ اور جزائے خیر من اللہ۔۔۔۔ سب دوستوں کے قیمتی دعائیہ کلمات میرے لیے تسلیء قلب کا ذریعہ ہیں ۔ آمین ۔۔۔۔ اللہ تعالی سب محفلین کے اقارب اور بزرگوں کو سلامت رکھے ۔ اور ہم سب کے گزشتگان کی خطاوں سے در گزر کرے اور انہیں مغفرت کاملہ سے نوازے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اوہ!
    بہت افسوس ہوا۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک مغفرت کرے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ عاطف بھائی سمیت سب گھر والوں کو صبر جمیل دے اور انھیں مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,485
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپکو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,857
    موڈ:
    Daring
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بہت افسوس ہوا ،عاطف بھائی!
    اللہ تعالی آپ کے بھائی کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر