سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

پردیسی

محفلین
ماشااللہ ۔۔۔ میں نے تو ابھی دیکھا ہے ۔۔۔ یعنی اپنے عاطف بٹ اکیلے اکیلے ہی اسلام آباد کے چکر لگا رہے ہیں۔۔۔ہمیں ہوا تک نہیں لگنے دی۔۔۔اس کا جرمانہ ہو گا بٹ صاحب کو ۔۔۔
 

عسکری

معطل
میں ا کر سب ٹھیک کرتا ہوں یہ سب ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہین اور ہمیں دور بھجوا رکھا ہے بلکہ کام پر لگا رکھا ہے:cautious:
 

پردیسی

محفلین
مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ ساتھیوں کی دلچسپی اور اظہار پسندیدگی کا کیسے شکریہ ادا کروں ۔ سب ساتھیوں کے لیے اللہ کے حضور دعا گو ہوں ۔ خصوصا عاطف بٹ کا جن کی بدولت [COLOR=#ff0000]نیرنگ خیال[/COLOR] بھی چلے آئے ۔ اور میرے ویران گھر میں بہار آگئی
:twisted:
 

ساجد

محفلین
نبیل بھائی ملاقات کا احوال تو ساجد بھائی نے لکھنا ہوتا ہے۔۔ :laugh: اور ان کے اوپر تو پہلے جتنی ملاقاتوں کی روداد ادھار ہے اس کو تو بھولنا ہی بنتا ہے۔۔۔ :devil:
نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔:)
گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی یہ تصویر اپنے خفیہ "ذرائع" سے حاصل کی ۔ تا کہ آپ کو "دندان شکن" جواب دیا جا سکے۔:)
DSC03134.JPG
 

عسکری

معطل
مجھے لگتا ہے میں بھی ایسا ہوں گا بعد میں جیسا سید زبیر انکل ہیں کلاسیک سے اپنا بھی پرانا یارانا ہے
 
Top