سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

جب ڈسپلے ہوئی تب داد دیجیئے گا ناں:) ایسے تھوڑی دیتے ہیں :cautious:
میری طرف سے آپ اپنے اُس کلام کی داد وصول کیجیئے جو آپ نے ابھی تک محفل پہ شیئر نہیں کیا :p
ڈسپلے کے بعد تو میں تصویر کو داد دوں گا، فی الحال تو آپ کی "تیز نظر" کے حضور داد پیش کی ہے۔
جی داد کے لئے بہت شکرگزار ہوں، امید ہے آپ کو کلام پسند آیا ہوگا (ایڈوانس میں نظر آرہا ہے تو ایڈوانس میں پسند بھی تو آنا چاہئے نا) :jokingly:
ویسے آج کی غزل پڑھ کر آپ اس پر بھی داد دے سکتی ہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین

داد کلام پسند آنے پہ ہی دی جاتی ہے :battingeyelashes: اور داد پہ کبھی کسی شاعر کو اعتراض ہوا ہے بھلا جو آپ کو ہو گا :heehee:
 
Top