نیرنگ خیال
لائبریرین
زبردست غدیر۔۔۔خیال بھیا مجھے نظر آ گئی فیصل مسجد وہ بھی بغیر غور کیےاگر میں غلط نہیں تو ٹاورز کے دائیں طرف درخت کے اوپر نظر آ رہی ہے
اور اگر میں صیح ہوں تو داد دیں میری دور نگاہی کی جو محسن بھیا نہیں ڈھونڈ سکے وہ میں نے ڈھونڈ لی
![]()
