سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہفتہ بتاریخ 20 اپریل 2013 عاطف بٹ صاحب میرے پاس اسلام آباد تشریف لائے۔ اور لنچ کرنے ہم دونوں سر سید زبیر صاحب کے گھر جا پہنچے۔۔۔ ملاقات کا احوال تو پھر کبھی سہی۔۔۔ لیکن فی الوقت پیش ہیں اس ملاقات کی چند تصاویر۔۔۔ :)

سر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو :p
IMAG2542_zps323197a0.jpg
 
گزشتہ ہفتہ بروز 27 اپریل 2013 عاطف بٹ صاحب میرے پاس اسلام آباد تشریف لائے۔ اور لنچ کرنے ہم دونوں سر سید زبیر صاحب کے گھر جا پہنچے۔۔۔ ملاقات کا احوال تو پھر کبھی سہی۔۔۔ لیکن فی الوقت پیش ہیں اس ملاقات کی چند تصاویر۔۔۔ :)

سر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو :p
IMAG2542_zps323197a0.jpg
کہاں ہے،کس طرف کو ہے،کدھر ہے:confused:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے واہ، کیا بات ہے
اردو ویب کے محفلین اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے اور مجھے یاد بھی نہیں کیا؟
نیرنگ خیال بھیا مجھے بھی عاطف بٹ بھائی کے ساتھ سید زبیر سر سے شرفِ ملاقات کے لئے لے جاتے۔
آپ اسلام آباد ہوتے ہیں۔۔۔ تو ہم سے رابطہ بھی کریں۔۔۔ :) ہم دونوں چلے جائیں گے سر کے گھر۔۔۔ عاطف بٹ کے بغیر۔۔۔۔ ;)
 
گزشتہ ہفتہ بروز 27 اپریل 2013 عاطف بٹ صاحب میرے پاس اسلام آباد تشریف لائے۔ اور لنچ کرنے ہم دونوں سر سید زبیر صاحب کے گھر جا پہنچے۔۔۔ ملاقات کا احوال تو پھر کبھی سہی۔۔۔ لیکن فی الوقت پیش ہیں اس ملاقات کی چند تصاویر۔۔۔ :)
اب تو آپ واقعی "بڈھے" ہو گئے ہیں نیں بھائی:devil:اتنے ٹائپو:ROFLMAO:
ویسے یہ سر زبیر کی گاڑی "فاکسی" ہی ہے نا:sneaky:
کہیں "ڈی لورین" تو نہیں:rolleyes:
 
Top